10 فروری 2012 - 20:30

شام کے حلب شہر ميں ہونے والے دھماکوں ميں ساٹھ عام شہري مارے گئے ہيں-

ابنا: يہ دھماکے دو سیکورٹی اداروں کے سامنے ہوئے ہیں موصولہ اطلاعات کے مطابق شام کے صدر کے مخالف عارف حمد نے ان دھماکوں کی زمہ داری قبول کی ہے۔ واضح رہے کہ امریکہ اور بعض عرب ممالک شام میں دہشت گرد عناصر کو مالی مدد اور اسلحہ فراہم کر کے وہاں بدامنی پیدا کر رہے ہیں اور اسی بہانے سے بشار اسد کی حکومت کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ........

/169